انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا بیمار اور ضعیفوں کے لئے جامع مسجد میں نماز عید کا انتظام کیا جاسکتا ہے؟ عید کی نماز عیدگاہ ہی میں پڑھنا سنت مؤکدہ ہے، لیکن جو ضعیف، مریض اور معذور لوگ عیدگاہ نہ جاسکیں ان کے لئے شہر کی جامع مسجد میں عید کا نماز کا انتظام کرنا جائز ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۶/۱۶۶، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)