انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** مہدی کی معزولی واضح عامری مہدی کے ساتھ تھا اس نے جب ملک کو اس طرح تباہ اور حکومت اسلامیہ کو برباد ہوتے دیکھا تو شہر قرطبہ کے بااثر لوگوں سے مشورہ کرکے مہدی کے معزول اور خلیفہ ہشام ثانی کے دوبارہ تخت نشین کرنے کی تیاری کی چنانچہ ۱۱ ذی الحجہ ۴۰۰ھ کو ہشام دوبارہ قید خانہ سے نکال کر تخت خلافت پر بٹھایاگیا اور مہدی کو سرد ربار ہشام کے روبرو غیر نامی غلام نے قتل کیا۔