انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سخت گرمی کی وجہ سے خارجِ مسجد میں تراویح ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ جس مسجد کا صحن مسجد میں داخل نہ ہو اور اگر سخت گرمی کی وجہ سے مصلی پریشان ہوتے ہو تو اس صورت میں جو جگہ مسجد میں نہیں وہاں تراویح پڑھنے سے تراویح کی فضیلت تو حاصل ہوجائے گی لیکن سنتِ کفایہ مسجد میں حاصل نہ ہوگی اور مسجد میں نماز کا ستائیں درجہ جو ثواب ہے وہ بھی نہیں ملے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۲۶۶،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)