انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** علم کی آفتوں میں سے سے بڑی آفت ضعیف حدیث سے عقائد کا ثابت کرنا علم کے لیئے ایک بہت بڑی آفت ہے علم سے ناآشنا لوگ ضعیف روایات سے عقائد کا اثبات کرتے ہیں، چند مثالیں لیجئے: (۱)بعض لوگ اس حدیث سے آپ کا علم محیط یاآپ کا ہرچیز کوناظر ہونا اس سے ثابت کرتے ہیں کہ حضورﷺ نے فرمایا: "كأني أنظر إلى كفي هذه"۔ (یارسول اللہ:۱/۸، شاملہ،القسم: الأخلاق والآداب والرقائق) ترجمہ:میں پوری دنیاکواس طرح دیکھ رہا ہوں جیسے اپنی اس ہتھیلی کودیکھ رہا ہوں۔ اس قسم کی ضعیف احادیث پر عقائد کی بنیاد رکھنا قابلِ رحم، علمی بے بسی ہے