انوار اسلام |
س کتاب ک |
جماعت میں عورتوں کی شرکت کا کیا حکم ہے؟ عورتوں کو پانچ وقت کی نماز یا جمعہ یا عیدین مرد امام کے پیچھے جماعت کے ساتھ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے چاہے مسجد کے اندر ہو یا مسجد کے اوپر یا کہیں پردے کے اندر یا مدرسہ میں جو مسجد سے ملحق ہو۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند)