انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
تین رکعت کا مسبوق قعدۂ اولیٰ کب کرے؟ بہتر یہ ہے کہ مسبوق ایک رکعت کے بعد قعدۂ اولیٰ کرے، اگر دو رکعت کے بعد قعدہ کیا تو بھی کچھ حرج نہیں۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۳۸۳، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۳/۳۹۰، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)