انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
نماز جنازہ کی کتنی صفیں ہونی چاہئے؟ تین یااس سے زیادہ طاق عدد میں صفیں بنانا واجب تونہیں؛ لیکن مستحب ہے، فقہاء نے لکھا ہے کہ اگرسات ہی شرکاء ہوں تب بھی بہتر ہے کہ تین صفیں بنالی جائیں، ایک شخص امام بن جائے، تین آدمی پہلی صف میں، دوآدمی دوسری صف میں اور ایک آدمی تیسری صف میں کھڑا ہو۔ (کتاب الفتاویٰ:۳/۱۷۶،کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)