انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قریش میں عالم ابوداؤد میں حضرت ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا قریش میں ایک ایسا بڑا عالم ہوگا کہ زمین کو علم کے خزانوں سے مالا مال کردےگا ،یہ روایت حضرت علیؓ اور ابن عباسؓ سے بیہقی میں بھی ہے، یہ پیشن گوئی بھی اس طرح صادق ہوئی کہ امام شافعیؒ قریش میں پیدا ہوئے، امام احمدؒ نے ان کی بابت فرمایا کہ روئے زمین پر امام شافعیؒ سے بڑا کوئی عالم قریش میں نہیں پیدا ہوا اور اس حدیث میں ان ہی کی بابت پیشن گوئی ہے ،حضرت امام شافعیؒ مطلب ابن عبدمناف کی اولاد میں ہیں۔