انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ظہر سے پہلے کی سنتیں دو سلام سے پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ ظہر سے پہلے چار سنتِ مؤکدہ ایک سلام سے پڑھی جائے گی، اگر دو سلام سے پڑھی جائے تو وہ سنت ادا نہیں ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۹۹،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)