انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** قسم کا کفارہ warning: preg_match() [function.preg-match]: Compilation failed: regular expression is too large at offset 34224 in E:\wamp\www\Anwar-e-Islam\ast-anwar\includes\path.inc on line 251. اگر کوئی شخص قسم کو پوری نہ کرپائے تو اس پرکفارہ کی ادائیگی واجب ہے، کفارے کی اول تین صورتیں ہیں ۔(۱)مسکینوں کو کھاناکھلانا۔(۲)کپڑے پہنانا ۔(۳)غلام آزاد کرنا ،ان تینوں میں سے کسی کو بھی اختیار کرسکتا ہے اگر ان میں سے کسی پر بھی قادر نہ ہوا تو پھر تین روزے رکھے (اس کی تفصیل ‘ایلاء’کے بیان میں گزرچکی ہے) اگر حانث ہونے سے پہلے قسم کا کفارہ ادا کردے تو ادا نہ ہوگا۔ حوالہ فَكَفَّارَتُهُ إِطْعَامُ عَشَرَةِ مَسَاكِينَ مِنْ أَوْسَطِ مَا تُطْعِمُونَ أَهْلِيكُمْ أَوْ كِسْوَتُهُمْ أَوْ تَحْرِيرُ رَقَبَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدْ فَصِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ ذَلِكَ كَفَّارَةُ أَيْمَانِكُمْ إِذَا حَلَفْتُمْ(المائدة:۸۹) فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَى يَمِينٍ فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِهَا وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ(مسلم بَاب نَدْبِ مَنْ حَلَفَ يَمِينًا فَرَأَى غَيْرَهَا خَيْرًا مِنْهَا أَنْ يَأْتِيَ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَيُكَفِّرُ عَنْ يَمِينِهِ۳۱۱۳) ( قَوْلُهُ لَا يَسْتَرِدُّ مِنْ الْفَقِيرِ ) يَعْنِي إذَا دَفَعَ إلَى الْفَقِيرِ الْكَفَّارَةَ قَبْلَ الْحِنْثِ وَقُلْنَا لَا يُجْزِيهِ(فتح القدير فَصْلٌ فِي الْكَفَّارَةِ۴۵۶/۱۰) بند