انوار اسلام |
س کتاب ک |
کیا نماز میں لاحول پڑھنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟ اگر امور دنیا سے متعلق کوئی وسوسہ آنے کی وجہ سے لا حول پڑھے تو نماز فاسد ہوجائے گی اور اگر امورِ آخرت سے متعلق پڑھے تو فاسد نہ ہوگی، اس سے معلوم ہوا کہ اگر بلا نیت ہی زبان سے الفاظ مذکورہ نکل گئے تو نماز نہ ٹوٹے گی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۴۲۱، زکریا بکڈپو، دیوبند)