انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
فوطے کے آپریش کی وجہ سے نماز لیٹ کر پڑھنا کیسا ہے؟ فوطے لٹک جانے کی وجہ سے جب آپریشن کرایا جائے اور اس میں کروٹ بدلنے ، رکوع و سجدہ کرنے سے زخم کو نقصان پہنچے گا تو لیٹے لیٹے جس طرح ممکن ہو اشارہ سے نماز ادا کرلے، اگر استنجاء کرنا بھی مضر ہو تو ویسے ہی پڑھ لے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۵۵۸،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)