انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** اپنالباس دھونے یا سونے کے لئےاتارنے پر یہ دعاء پڑھے حضرت انس بن مالک ؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا جنات کی آنکھوں اورانسان کے ستر کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب مسلمان کپڑا اتارنے کا ارادہ کرے تو یہ دعاء پڑھے بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ ترجمہ:اس اللہ کے نام سے جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ (ابن سنی:۲۴۰،مجمع الزوائدجلد:۱) حضرت انس ؓ کی ایک دوسری روایت میں صرف اللہ ہے۔ (ابن سنی:۲۴۰،اذکار:۱۸)