انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عورت کے کفن پرسرخ چادر ڈالنا کیسا ہے؟ جوعورت خاوند والی مرتی ہےاس کے جنازہ پرایک سرخ چادر ڈالتے ہیں، ان کے جنازہ پرنماز جنازہ پڑھنا تودرست ہے، سرخ چادر کی پابندی کہیں ثابت نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۲۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)