انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
سرخ کپڑوں میں نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ خالص سرخ کپڑا مرد کے لئے ممنوع ہے، لہذا سرخ کپڑا مثلاً قمیص، کوٹ، تہبند وغیرہ پہن کر نماز مکروہ ہوگی، بشرطیکہ رنگ پاک ہو، اگر رنگ ناپاک ہو تو جب تک اس کو اس قدر نہ دھولیا جائے کہ رنگ کٹنا بند ہوجائے اس کو پہن کر نماز قطعاً درست نہیں ہوگی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۶/۶۶۴،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)