انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** عاجز کون ہے؟ حضرت ابو ہریرہؓ فرماتے ہیں کہ لوگوں میں بخیل وہ ہے جو سلام سے بخل کرے،لوگوں میں عاجز(کمزور) وہ ہے جو دعاء نہ کرے۔ (ابو یعلیٰ،مجمع:۱۴۸)