انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سریہ حضرت ابو بکر صدیق بجانب نجد(شعبان۷ہجری) حضور اکرم ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ صدیق کو نجد میں ضرّیہ کے نواح میں بنو کلاب کی طرف روانہ فرمایا ، حضرت سلمہ ؓ بن اکوع فرماتے ہیں کہ ہم نے ابو بکر ؓکے ساتھ مل کر جنگ کی ، مشرکوں کو قیدی بنا لیا اور انہیں قتل کیا۔