انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حلق سے فارغ ہونے پر حلق کے بعد تکبیر کہنا مستحب ہے ابن جماعۃ نے نقل کیا ہے کہ بعض علماء احناف سے حلق کے وقت یہ دعا منقول ہے: اَللّٰھُمَّ ھٰذِہِ نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ فَاجْعَلْ لِیْ بِکُلِّ شَعْرَۃٍ نُوراً یَوْمَ الْقِیَامَۃِ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ لِیْ فِیْ نَفْسِیْ وَاغْفِرْلِیْ ذَنْبِیْ وَتَقَبَّلْ مِنِّی عَمَلِیْ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ (ہدایۃ السالک:۳/۱۱۵۹) ترجمہ:اے اللہ یہ پیشانی تیرے قبضہ میں ہے بس ہر بال کے بدلے قیامت میں ایک نور عطا فرما، اے اللہ ہماری جان میں برکت عطا فرما اورہمارے گناہوں کو معاف فرما،اپنی رحمت سے ہمارے اعمال کو قبول فرما اے رحم کرنے والوں میں سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔