انوار اسلام |
س کتاب ک |
ناک میں پانی ڈالنا اور کلی کرنا کتنی مرتبہ فرض ہے؟ ایک بار کلی کرنا ایک بار ناک میں ہانی ڈالنا فرض ہے اور باقی سنت ہے۔ (فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۱/۱۵۲، مکتبہ دارالعلوم دیوبند، یوپی)