انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت سعید بن المسیبؒ (۱)اس شخص میں خیر نہیں ہے جو اس قدر دنیا حاصل نہ کرے جس سے اپنے دین و جسم کی حفاظت کرسکے اور نہ اپنے اعزہ کے ساتھ صلہ رحمی کرسکے ۔ (۲)جس شخص کو اللہ تعالیٰ سے تعلق کی وجہ سے غنا حاصل ہوجاتا ہے تو لوگ اس کے محتاج ہوجاتے ہیں ۔ (۳)ظالموں کے اعوان و انصار کو نظر بھر کر نہ دیکھو بلکہ قلب سے ان پر انکار کرتے رہو ورنہ تمہارے اعمال صالحہ حبط ہوجائیں گے ۔