انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز قصر کرنے کی رعایت قیامت تک کے لئے ہے! نمازِ قصر کی رعایت صرف پہلے وقتوں کے لئے ہی نہیں تھی جب کہ لوگ پیدل سفر کرتے تھے بلکہ قیامت تک کے لئے ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۷۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)