انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رمضان المبارک کی وتر میں کیا مقتدی کو دعائے قنوت پڑھنا ضروری ہے؟ دُعائے قنوت کا پڑھنا امام اور مقتدی دونوں پر واجب ہے، اس لئے مقتدیوں کو دُعائے قنوت ضرور پڑھنی چاہئے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۳۴، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)