انوار اسلام |
س کتاب ک |
مرض الموت کے فدیہ کا کیا حکم ہے؟ اگر کوئی شخص مرض الموت میں مبتلاء ہو ، اگر چوبیس گھنٹے سے زیادہ چھ نمازوں کے وقت تک بیہوشی رہی تو ان نمازوں کا فدیہ لازم نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۳۹۳،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۳۵۹، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)