انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا سنت نماز میں قیام کرنا فرض ہے؟ سنتِ موکدہ میں قیام فرض ہے، البتہ سنتِ فجر کے علاوہ دیگرسننِ موکدہ میں قیام فرض نہیں۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۵۴۶،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)