انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
خطبہ جمعہ کومسنون طریقہ کے خلاف پڑھنا جمعہ کا خطبہ صلوۃ والسلام کے بغیرادا کیا جاے توخطبہ کا فرض توادا ہوجائے گا؛ لیکن سنت کے خلاف ہے اور یہ ظاہر ہے کہ جب خطبہ خلافِ سنت ہوگا توثواب میں توفرق آئے گا۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۴۰۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)