انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
مقیم کے پیچھے مسافر کی نماز فاسد ہوگئی تو کیا کرے؟ ایک مسافر نے مقیم امام کے ساتھ نماز شروع کی، تیسری رکعت میں شامل ہوا اور امام کے ساتھ ہی سلام پھیردیا، اس کے بعد علم ہوا کہ امام کے تابع ہونے کی وجہ سے اس پر چار رکعتیں فرض تھیں، اب اعادہ کے وقت دو رکعتیں پڑھے گا۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۸۰، زکریا بکڈپو، دیوبند)