انوار اسلام |
س کتاب ک |
نماز جنازہ بلاوضو پڑھانا درست نہیں ہے؟ جس جنازہ کی نماز امام نے بلاوضو پڑھادی تودرست نہ ہوگی نہ امام کی، نہ اس کے مقتدیوں کی؛ اگردفن کردیا گیا ہے توقبر پرپڑھ لی جاوے، جب تک میت کے پھٹنے کا غالب گمان نہ ہو؛ ورنہ استغفار کیا جاے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۵۷۷،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)