انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت احمد بن عاصم انطاکیؒ (۱)جب سچے فقراء کے پاس بیٹھو تو صدقِ دل کے ساتھ بیٹھو ، اس لئے کہ یہ لوگ قلوب کے جاسوس ہوتے ہیں ، تمہارے قلب میں داخل ہوتے ہیں اور نکل بھی جاتے ہیں مگر تم کو احساس تک نہیں ہوتا ۔