انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیسٹ کے ذریعہ قرآن پاک پڑھنے پر کتنے سجدے واجب ہوں گے؟ قرآن پاک صحیح پڑھنے کے لئے اگر کیسٹ چلائیں اور خود بھی قرآن مجید کھول کر ساتھ ساتھ پڑھتے رہیں اور آیتِ سجدہ آئے تو صرف ایک ہی سجدہ کرنا کافی ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۷/۴۷۱،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۴۲۵، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)