انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** حضرت مولانا انعام الحسنؒ (۱)اللہ تعالیٰ جب کرنے پر آتے ہیں تو اصنام کے پیٹ سے توحید ظاہر ہوتی ہے اور باطل کے نقشوں سے حق کی آواز گونجتی ہے ۔ (۲)کھلانے والے میں بخل نہ ہو اور کھانے والے میں حرص و طمع نہ ہو اس کھانے میں برکت ہوتی ہے ۔ (۳)یہ دنیاوی زندگی جو اجیرن بنی ہوئی ہے اگر احکامات کا ان میں لحاظ کرلیا جائے تو زندگی کا مزہ آجائے ۔ (۴)ساری محنتیں ایک اللہ کو راضی کرنے کے لئے ہوں مادّی منفعت کے لئے ہرگز نہ ہوں اور نہ کسی جاہ اور عہدہ کا ارادہ ہو ۔