انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
جو شخص قرآن کے مخلوق ہونے کا عقیدہ رکھے اس کی امامت کا کیا حکم ہے؟ جس کا عقیدہ یہ ہوکہ قرآن مخلوق ہے ، اس کی امامت درست نہیں ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۷۹، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)