انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بغیر تکبیر کے عید الفطر کا خطبہ ادا ہوگا یا نہیں؟ اگر عید الفطر کے خطبہ میں ایک مرتبہ بھی تکبیر تشریق نہ پڑھی گئی تب بھی خطبہ ادا ہوجائے گا۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۵۳،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)