انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** قرض ادا کرنے والے کو کیادعادے حضرت ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپ ﷺ کی خدمت میں آکر ایک شخص نےآپ سے اپنا اونٹ قرضہ مانگا ،آپ نے فرمایا دے دو لوگوں نے(دیکھ کر) کہا اس اس سے اچھا کے علاوہ نہیں (یعنی قرض جو لیا تھا اس سے عمرہ ہے)اس نے کہا اسنے کہاوفیتنی اوفاک اللہ (نزل الار:۳۸۳،بخاری:۱/۳۲۲) ترجمہ:آپ نے پورا کیا، آپ کو پورا کرے۔