انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
عیدین کے موقع پر امام کا کمر پر رومال باندھنا کیسا ہے؟ کمر پر رومال باندھنا فی نفسہٖ درست ہے، لیکن بلاوجہ عیدین کی امامت کے لئے اس کو ضروری سمجھنا اعتقاداً ہو یا عملاً، ایک غیر ضروری چیز کو لازم کرلینا ہے جو منع ہے، اصرار کی وجہ سے امر مندوب پر شرعاً کراہت کا حکم جاری ہوجاتا ہے۔ (فتاویٰ محمودیہ:۸/۴۶۸،مکتبہ شیخ الاسلام،دیوبند)