انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
ہاتھ پرنجاست لگنے کی صورت میں کتنی مرتبہ دھونا لازم ہے؟ ہاتھ پر پیشاب لگ گیا، پانی سے اتنا دھونا ضروری ہے کہ پیشاب کے ہاتھ سے چھوٹ جانے کا غالب گمان ہوجائے، الگ الگ تین مرتبہ پانی ڈالنا ضروری نہیں۔ (فتاویٰ عثمانی:۱/۳۵۶، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند، یوپی)