انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
بیٹھ کر نماز پڑھانے والے کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ بیٹھ کر نماز پڑھانے والے کے پیچھے کھڑے ہوکر نماز پڑھنےوالے کی اقتداء درست ہے، حضور اکرمﷺ نے مرض الموت میں صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کو بیٹھ کر نماز پڑھائی تھی۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۶۵، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ رحیمیہ:۴/۱۶۸، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی)