انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** بت خانہ کے مال سے ادائے قرض عروہ اور اسود حقیقی بھائی تھے ، ان کے بیٹے ابو ملیح بن عروہ اور قارب بن اسود نے حضور ﷺ سے ان کے باپ کا قرض بت خانہ لات کے مال سے ادا کرنے کی درخواست کی جسے حضور ﷺ نے منظور فرمایا۔