انوار اسلام |
س کتاب ک |
اوقاتِ نماز میں ٹی وی چلانا کیسا ہے؟ اوّل تو ٹی وی ہی قوم کی صحت کے لئے "ٹی بی"ہے اور یہ اُمّ الخبائث ہے جوشیطان نے اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو گمراہ کرنے کے لئے ایجاد کیا ہے، پھر اس کی نشریات لغو اور فضول ہیں، جو سراپا گناہ اور وبال ہیں، پھر نماز کے اوقات میں اس گندگی کو پھیلانا بہت ہی سنگین ہے، اللہ تعالیٰ اپنے قہر وغضب سے بچائے!ٹی وی کے کارپردازوں کو چاہئے کہ اگر وہ اس گندگی سے مسلمان معاشرہ کو نہیں بچاسکتے تو کم از کم نماز کے اوقات کا تو احترام کریں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۹۱، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)