انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
گھر میں تنہاء تراویح پڑھنے والاقراءت جہراً کرے یا آہستہ؟ جہراً کرے یا آہستہ ، دونوںطرح سے جائز ہے۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۳/۶۷، کتب خانہ نعیمیہ دیوبند۔فتاویٰ دارالعلوم دیوبند:۴/۲۹۹، مکتبہ دارالعلوم دیوبند)