انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** شہداء کا مرتبہ حضرت ام سلمہؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت یہ دعاء پڑھ لے اس کے لئے ایک لاکھ نیکیاں لکھی جائیں گی اوراگر انتقال ہوجائے تو اس کی روح کو سبز پرندوں کی شکل میں جنت میں آزاد چھوڑدیا جائے گا جہاں چاہے پھرے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ تَوَاضَعَ کُلُّ شَیْ ءٍ لِعَظْمَتِہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ ذَلَّ کُلُّ شَیْ ءٍ لِعِزَّتِہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَخْضَعَ کُلَّ شَیْ ءٍ لِمُلْکِہِ (الدعاء:۲/۹۴۴،مجمع الزوائد:۱۰/۱۱۷،بسند ضعیف) ترجمہ: تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس کی عظمت کے سامنے ساری چیزیں جھکی ہیں اورتمام تعریفیں اس اللہ کے لئے جس کی عزت کے سامنے ساری چیزین ذلیل ہیں، اللہ کے لئے ساری تعریف جس کی حکومت اورسلطنت کے سامنے سب جھکے ہیں۔