انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** حضرت ابو عبداللہ محمد بن الحسن روغندیؒ (۱)اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر بقدران کی معرفت کے بلاء نازل فرماتے ہیں تاکہ اس کی معرفت اس کی بلاء کے صبر پر معین ہو ، پس معرفت کے لحاظ سے جو اعلیٰ درجہ کا ہوگا وہ بلاء کے لحاظ سے زیادہ ہوگا ، اور جو معرفت میں کم ہوگا وہ بلاء میں بھی کم ہوگا ۔