انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** زمزم پینے کی دعا حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا زمزم جس مقصد کے لئے پیا جائے پورا ہوتا ہے۔ (ابن ماجہ:۳۰۶۲،۳۲۰) حضرت ابن عباسؓ جب زمزم پیتے تو یہ دعا فرماتے: اَللّٰھُمَّ اِنی اَسْئَلُکَ عِلْماً نَافِعاً وَرِزْقاً وَاسِعاً وَشِفاءً مِنْ کُلِّ دَاءٍ (مستدرک حاکم:۱/۴۷۳،حصن:۳۰۴) ترجمہ:اے اللہ میں تجھ سے نفع بخش علم کا کشادہ رزق کا اورہر بیماری سے شفا کا سوال کرتا ہوں۔