انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا نماز کےصحیح ہونے کے لئے رکعتوں کی بھی تعیین کرنا ضروری ہے؟ یا صرف نماز کی نیت کافی ہے؟ نیت تو دل ہی سے ہوتی ہے؛ اگر دل کی نیت کا استحضار کرنے کے لئے زبان سے بھی کہہ لے فلاں نماز پڑھتا ہوں تو جائز ہے، رکعتوں کی تعداد گننے کی ضرورت نہیں۔ (آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۱۸۸، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)