انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
*** سوتے وقت قرآنی معمولات الم سجدہ حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ اس وقت تک نہ سوتے تھے جب تک کہ سورہ الم سجدہ اورسورہ ملک نہ پڑھ لیتے تھے۔ (ترمذی:۲/۱۷۸) حضرت عائشہ ؓ کی روایت میں ہے کہ آپ ﷺ ہر رات الم سجدہ پڑھتے۔ (مسند ابو یعلیٰ سیرۃ الشامی:۷/۳۹۵)