انوار اسلام |
س کتاب ک |
بالوں میں فیشنی رنگ لگا کرغسل کرنے سےغسل ہوگا یانہیں؟ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں میں سر کے بال رنگ سے رنگنے کا شوق ہے؛ لہٰذا مہندی جیسا رقیق رنگ لگایا ہو تو غسل صحیح ہوگا؛ ورنہ نہیں؛ مگر یہ فیشن قابل ترک ہے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۴/۳۳)