انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** مولانا عبداللہ بلیاویؒ (۱)اپنے اخلاق ایسے بناؤ کہ اگر کوئی پھینکے تم پر ڈھیلا تو تم دو اس کو کیلا ،اور اگر کوئی دے تم کو گالی تو تم دو اس کو مٹھائی کی تھالی، اور اگر کوئی ڈالے تمہارے اوپر دھول تو تم ڈالو اس پر پھول ۔