انوار اسلام |
س کتاب ک |
*** ابوالولید بن جہور عبدالملک اس کی جگہ اس کا بیٹا ابو الولید محمد بن جہور باشندگانِ قرطبہ کی اتفاق رائے سے حکمران قرطبہ تسلیم کیا گیا،یہ بھی اپنے باپ کی طرح اہل علم و فضل کا قدر دان تھا، اس کا عہدِ حکومت تمام ملوک طوائف میں بہتر اورقابلِ تعریف سمجھا گیا ہے،ابوالولید کی وفات کے بعد اس کا بیٹا عبدالملک قرطبہ کا حاکم ہوا، اس سے قرطبہ کے لوگ ناراض ہوگئے۔