انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
رسول اللہ ﷺ نے کس کے لئے بد دعاء کی؟ متعدد مرتبہ کچھ آدمیوں کے لئے وسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بد دعاء کی ہے، عتیبہ بن ابی لہب کے لئے کی ہے، قنوتِ نازلہ میں محض قبائل کے نام لیکر بد دعاء کی ہے، صفوان بن امیہ ، سہیل بن عمرو، حارث ابن ہشام پر بھی بدعاء کی ہے، جیسا کہ بخاری شریف میں ہے، پھر آیت شریفہ : لیس لک من الامر شیءٌ .... الخ .. نازل ہوئی۔ (فتاویٰ محمودیہ:۵/۷۱۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)