انوار اسلام |
س کتاب ک |
|
کیا رمضان میں جو عشاء پڑھاتا ہے اسی کا وتر پڑھانا ضروری ہے؟ جو فرض پڑھائے وہی وتر بھی پڑھائے یہ بہتر ہے، ضروری نہیں، امام راضی ہو تو دوسرا آدمی بھی وتر پڑھا سکتا ہے، لیکن بلا وجہ اس کی عادت بھی نہ بنالینی چاہئے۔ (فتاویٰ رحیمیہ:۵/۲۳۳، مکتبہ دارالاشاعت، کراچی۔ احسن الفتاویٰ:۳/۴۹۷، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ فتاویٰ محمودیہ:۷/۱۶۹،مکتبہ شیخ الاسلام، دیوبند)