انوار اسلام |
س کتاب ک |
صرف عورت یا بچہ مقتدی ہو تو صف کس طرح بنائیں؟ کوئی شخص اپنے گھر میں نماز پڑھ رہا ہے، اگر مقتدی صرف ایک بالغ بچہ یا صرف ایک عورت ہو یا بچہ اور عورت دونوں اقتداء کریں تو بچہ امام کے دائیں جانب کھڑا ہو اور عورت امام پیچھے، چاہے عورت محرم ہو یا غیر محرم دونوں کا یہی حکم ہے۔ (احسن الفتاویٰ:۳/۲۹۹، زکریا بکڈپو، دیوبند۔ آپ کے مسائل اور اُن کا حل:۲/۲۳۷، کتب خانہ نعیمیہ، دیوبند)